جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (سنٹرل انفارمیشن آفس)۔ پریس رلیز مورخہ ۶ جون ۲۰۲۴ء۔ درجنوں نوجوانوں کا جموں کشمیر لبریشن فرنٹ میں شمولیت اختیار کرنا خوش آئیند۔ سہنسہ کوٹلی میں منعقد شمولیتی کانفرنس سے قائم مقام چیئرمین سمیت دیگر پارٹی رہنماوں کا خطاب۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سیزفائرلائن کے دونوں اطراف سے ریاست جموں کشمیر کی […]