جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (سنٹرل انفارمیشن آفس)۔ پریس رلیز مورخہ ۲۰ جولائی ۲۰۲۴ء۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ مختلف مذہبی و مسلکی عقائد کے درمیان روایتی رواداری کو فروغ دیتا ہے منافرت کو نہیں۔ صحابہ کرام، اہل بیت اور اماں ہند کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا لبریشن فرنٹ کے ساتھ تعلق نہیں ہو سکتا۔ […]