جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (سنٹرل انفارمیشن آفس)۔ پریس رلیز مورخہ ۱۴ مئی ۲۰۲۴ء۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کرنے کا حکومتی اقدام خوش آئند قرار۔ مظفرآباد میں رینجرز کی طرف سے شرکائے ریلی کے ایک حصہ پر بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت۔ واقع کی تحقیقات کا مطالبہ۔ درجنوں زخمی اور چار نوجوانوں کے […]